جمعہ، 17 جولائی 2026
اے آئی کی دنیا

مصنوعی ذہانت کی خبریں، ٹولز اور معلومات

بچوں کے لیے

بچوں کے لیے اے آئی کی دنیا کی پہلی قسط کی ویڈیو اب یوٹیوب پر اپ لوڈ کردی ہے۔

14 جون 2025

بچوں کے لیے اے آئی کی دنیا کی پہلی قسط کی ویڈیو اب یوٹیوب پر اپ لوڈ کردی ہے۔

آپکی رائے سے اسے مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے، تو کمنٹس میں بتائیں کہ یہ پہلی قسط آپ کو اور خصوصا" آپ کے بچوں کو کیسی لگی؟ کمنٹ لائیک اور فیڈبیک سے ہی مزید اقساط بنانا ممکن ہو پائے گا۔

اور ہاں، مکمل سیریز کے اردو ٹیکسٹ کا پی ڈی ایف لنک بھی یوٹیوب ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دستیاب ہے۔ چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں۔ شکریہ

اس تحریر پر فیس بک پر تبصرہ کریں

مزید پڑھیں